13 ستمبر 2018 - 13:35
افغان صدر سے ایران کے نائب وزير خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقچی نے اس ملاقات میں صدر حسن روحانی کا گرم سلام اور پیغام بھی افغان صدر اشرف غنی کو پیش کیا۔

.......

/169